پاکستانیوں کی ماہانہ فی کس آمدن میں 7 ہزار 544 روپے تک اضافہ

رواں مالی سال فی کس سالانہ آمدن میں 90 ہزار 534 روپے اضافہ ریکارڈ ہوا۔

پشاور: بینک میں ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کرانے والا ملزم گرفتار

ملزم پرانا کسٹمر تھا اس لیے موقع پر کرنسی نوٹ چیک نہیں کیے، بینک برانچ منیجر

غیرقانونی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث ایکسچینج کمپنی کے ملازمین گرفتار

ملزمان کیخلاف کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی،ترجمان ایف آئی اے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 243 روپے پر پہنچ گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 60 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں، رپورٹ

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر 211 کا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 29پیسےاضافہ ہوا

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی کے فلیٹ کی نیلامی کا حکم

فلیٹ کی نیلامی سے حاصل ہونے والی آمدنی کو سرکاری خزانے میں جمع کرا دیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز