کراچی میں بدھ، جمعرات بارش کی پیشگوئی

بارش کا سسٹم بلوچستان سے آ رہا ہے جس کے باعث شہر میں درجہ حرارت میں ایک سے دوسینٹی گریڈ کمی واقع ہو سکتی ہے،محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز