آئین کی خلاف ورزی پر مداخلت کریں گے ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

آئین کسی کی جاگیر نہیں، کوئی انحراف نہیں کر سکتا ، جسٹس منیب ، پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے عدلیہ میں مداخلت کی کوشش کی گئی ، چیف جسٹس

پارلیمنٹ پر غالب آنا نہیں چاہتے لیکن سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ آئین کیخلاف ہے ، جسٹس عطاء بندیال

جولائی میں ہونیوالی نیب ترامیم مشکوک اور عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں ، چیف جسٹس

سوال جواب کے لیے بلائے گئے بندے کو جیل میں کیسے ڈالا جاسکتا ہے؟ جسٹس عطاء بندیال کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان 2 گھنٹے طویل ملاقات ، انتخابات کے معاملے پر گفتگو

چیف جسٹس کا الیکشن کے انعقاد میں آئین کی شقوں پر عمل درآمد پر زور

حلقہ بندیاں عوامی مفاد کا معاملہ ، شفاف طریقے سے کی جائیں ، سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو ہدایت

سندھ میں حلقہ بندیوں پر حساسیت زیادہ ہے ، چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے ریمارکس

کورونا وائرس، عدالت کا سرجیکل ماسک، سینیٹائرز کی عدم دستیابی پر سخت نوٹس

عدالت نے ریمارکس دیے کہ حکومت ماسک، سینیٹائزر، سمیت دیگر ضروری اقدامات کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔

چیف جسٹس کا سانحہ پی آئی سی پر زیادہ بات کرنے سے گریز

امید ہے کہ اس طرح کے واقعات مستقبل میں پیش نہیں آئیں گے، چیف جسٹس

جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

جسٹس گلزار احمد پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس ہوں گے

یوں لگ رہا ہے ادارے ایک دوسرے کے اختیار کے در پے ہیں، فواد چوہدری

قومی مکالمہ وقت کی ضرورت ہے اور اس مکالمے میں  آنے والے چیف جسٹس گلزار کو بھی شامل کیا جائے، فواد

عدالت کا الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کا معاملہ پارلیمنٹ بھیجنے کا حکم

 اسپیکرقومی اسمبلی اور چیئرمین سینٹ ڈیڈ لاک کو ختم کرائیں اورالیکشن کمیشن کوغیر فعال ہونے سے بچائیں۔ چیف جسٹس

ٹاپ اسٹوریز