سپریم کورٹ نے فواد چودھری کے مقدمات کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی
شکر کریں عدالتیں کام کر رہی ہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس
عدالتی نظام میں ڈیجیٹل اصلاحات ناگزیر ہو چکی ہیں، چیف جسٹس
ٹیکنالوجی کے خلاف مزاحمت ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننی چاہیے
مقدمات نمٹانے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا، چیف جسٹس
بھارتی ججز کے ساتھ موجودہ حالات میں کیا بات ہوئی نہیں بتاؤں گا
9 مئی مقدمات پر ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا ایک ہی بار حکم جاری کریں گے، چیف جسٹس
بابر اعوان نے ٹرائل سرگودھا کے بجائے میانوالی میں چلانے کی استدعا کر دی
دنیا کو دکھانا ہوگا انسداد دہشتگردی عدالتیں بھی کام کر سکتی ہیں، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو 4 ماہ میں مقدمات کا فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
اصلاحات کا مقصد سائلین کو بروقت اور مؤثر انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے، چیف جسٹس
اجلاس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جاری عدالتی اصلاحات کا جائزہ لیا
تجارتی تنازعات کے فوری حل سے معیشت کو فروغ ملے گا، چیف جسٹس
اٹلی کے سفیر نے چیف جسٹس پاکستان کو عدالتی اصلاحات میں تعاون کی یقین دہانی کرائی
گورنر سندھ نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا
شہر میں انتظامی غفلت اور قانون سے روگردانی حادثات کی بڑی وجہ ہے
گورنر سندھ نے ڈمپرز مافیا کیخلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا
ٹریفک پولیس میرے ساتھ مشاورت کر لے تو حادثات نہیں ہوں گے
چیف جسٹس پاکستان نے ججز تبادلوں کو خوش آئند قرار دے دیا
وفاق پورے ملک کا ہے اور ججز تبادلے آرٹیکل 200 کے تحت اچھا اقدام ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی