خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع

پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا ، ساڑھے 6 ہزار پولیس اہلکار تعینات

این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی ، 3 ہزار 800 اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دینگے

پی پی 149 لاہور ، پریذائیڈنگ افسر نے خالی فارم 45 پر دستخط کروا لئے

وقت بچانے کیلئے دستخط کروائے ، پریذائیڈنگ افسر کا اعتراف ، پری پول دھاندلی ہے ، گرفتار کیا جائے ، سنی اتحاد کونسل

ضمنی انتخابات ، سول آرمڈ فورسز اور پاک فوج کے دستے تعینات کرنیکی منظوری

دستے 21 حلقوں میں کوئیک رسپانس فورس کے طور پر استعمال ہوں گے

ٹاپ اسٹوریز