خواجہ اظہارالحسن بریکنگ پوائنٹ ود مالک پروگرام سے اٹھ کرچلے گئے
ایم کیوایم رہنما نے دیگرجماعتوں کے نمائندوں کی آراء شامل کرنے کاشکوہ کیا
دونوں جماعتیں نیب کو روکنا چاہتی ہیں، کاشف عباسی
سابق جج کے چیئرمین نیب ہونے سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کیس کے جاندار ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرلیتے ہیں،سئینرصحافی
صدرسپریم کورٹ بارکا ماڈل کورٹ پالیسی پراعتراض
سپریم کورٹ کے ججوں کو جو اختیارحاصل ہے وہ قانون میں واضح ہے،امان اللہ کنرانی
اسدعمر پہلے دن سے آئی ایم ایف کے پاس جانے کے بہت بڑے حامی تھے،ڈاکٹراشفاق حسن
اسدعمرنے اقتصادی مشاورتی کونسل کے اراکین سے رابطے کرکے ان سے مدد طلب کی اور وزیراعظم کو تیار کیا
اگرعثمان بزدار کوتبدیل نہ کیا تووزیراعظم خود تبدیل ہوجائیں گے،حامدمیر
اگر عثمان بزدار جائیں گے تو گورنر پنجاب چوہدری سرور بھی جائیں گے،سئینرصحافی
چیف سیکرٹری پنجاب کو چند دنوں میں تبدیل کیا جاسکتا ہے،محمدمالک کا انکشاف
سیکرٹری داخلہ میجر اعظم سلمان اورسیکرٹری کامرس احمد نوازسیکھرا کے نام زیرغور ہیں
بجٹ کے بعد پانچ وزراء کو تبدیل کیا جائے گا، کاشف عباسی
شریف خاندان تمام مشکلات کے باوجود اس وقت سکون میں ہے، سئینر صحافی
ماڈل ٹاؤن جےآئی ٹی کی معطلی کا فائدہ شریف برادران کو ہوگا، احمد اویس
جے آئی ٹی نے نواز شریف، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے بیانات ریکارڈ کرکے رپورٹ مکمل کرلی تھی، سابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب
پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی،محمد مالک کا مفادات کے ٹکراؤ کا انکشاف
رزاق داؤد نے ٹاسک فورس میں ان دو افراد کو بھی شامل کیا ہے جو ماضی میں بڈنگ میں حصہ لے چکے،محمدمالک
حمزہ شہباز کو نیب نے کوئی نوٹس نہیں دیا، مریم اورنگزیب
حمزہ شہباز نے اگر گرفتاری سے بچنا تھا تو وہ لندن سے واپس ہی نہ آتے،ترجمان مسلم لیگ ن