فنڈز ایشیا پیسفک ڈیزاسٹر رسپانس فنڈ سے فراہم کیے جائیں گے،جو سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی پر خرچ ہونگے، صدر
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 80 کروڑ ڈالر کا پروگرام ہے، ترجمان اقتصادی امور
اس کانفرنس کا مقصد کئیریک اور باقی دنیا کے شراکت داروں کو اعلی معیار کی تحقیقی سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا بھی ہے
ترقی پذیر ایشیا میں ایک ارب سے زائد افراد بینکنگ سہولت سے محروم ہیں
قرض پروگرام کی رقم سماجی تحفظ اور ترقی کے لئے استعمال کی جائے گی، ترجمان اقتصادی امور
رقم پاکستان میں پاور ڈسٹری بیوشن کو جدید بنانے پر خرچ کی جائے گی
مہنگائی کی شرح 2024 میں کم ہو کر 23.4 فیصد تک رہ گئی، رپورٹ
مساتسو گواساکاوا کی صدر آصف زرداری سے ملاقات ، موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے حوالے سے تبادلہ خیال
پاکستانی معاشرے میں معیاری تعلیم و تربیت انتہائی غیر یقینی دکھائی دیتی ہے، اے ڈی بی
رقم خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بحالی اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے خرچ ہو گی
اوپن پلاٹس پر 6 سال بعد ٹیکس استثنی ختم اور پراپرٹی ڈویلپمنٹ پر ٹیکس عائد ہونا چاہیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
رقم سے سندھ میں صحت کی بنیادی سہولتوں کو بھی بحال کیا جائے گا
پاکستانی معیشت میں قرضوں کا حجم 7 فیصد کم ہو سکتا ہے،ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری
آئندہ برس پاکستان میں مہنگائی کم ہو کر 15 فیصد تک رہنے کی توقع ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
کورونا سے عالمی تجارت اور معاشی سرگرمیوں میں سست روی نے ترقی کے تسلسل میں رکاوٹیں ڈالیں







