پیرس اولمپکس، میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے
پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 80 ممالک گولڈ، سلور یا برانز کی صورت میں اپنا کھاتہ کھول چکے ہیں
خوش نصیب ہوں، پاکستانی قوم نے میرے لیے اتنی دُعائیں کیں، ارشد ندیم
نیرج چوپڑا سے میرا مقابلہ ہو تو کرکٹ کی طرح کا ماحول ہوتا ہے۔
افواج پاکستان کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد
ارشد ندیم نے انفرادی طور پر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن کر تاریخ میں اپنا نام روشن کیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے، گورنر سندھ نے بھی اعلان کر دیا
پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش شروع ہو گئی۔
گورنر سندھ کی ارشد ندیم پر انعامات کی بارش، سونے کا تمغہ بھی دینے کا اعلان
کامیابی سے وطن لوٹنے پر ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے اور دیگر قیمتی تحائف دونگا، کامران ٹیسوری
فائنل میں نیرج چوپڑا اور میں اپنے اپنے ملک کا نام روشن کرینگے، ارشد ندیم
میرے لیے دعا کریں تاکہ میں اچھا پرفارم کروں اور پاکستان کے لیے تمغہ جیتوں
پیرس اولمپکس، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی اتھلیٹ نے 86.59 میٹر دور تھرو پھینکی
پیرس اولمپکس، پاکستان کے تمام ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر، ارشد ندیم آخری امید
اولمپکس کے دسویں روز 7 میں سے 6 پاکستان ایتھلیٹس خالی ہاتھ وطن لوٹیں گے

