صدر مملکت نے اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطاء کر دیا
ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولین گیم میں 92.97 میٹر تک نیزہ پھینک کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا
گورنر سندھ نے اتنی عزت دی، دل نہیں چاہ رہا کراچی سے جاؤں، ارشد ندیم
کراچی کے کھانے اچھے ہیں، ذائقے دار نہاری کے بعد لسی پی کر مزہ دوبالا ہوگیا ہے
لوسانے ڈائمنڈ لیگ، نیرج چوپڑا سیزن کی بہترین تھرو پھینک کر فائنل میں پہنچ گئے
گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرز نے 90.61 میٹر تھرو پھینک کر پہلی پوزیشن سنبھال لی
نیرج چوپڑا کا ارشد ندیم کی بائیو پِک کیلئے امیتابھ بچن کا انتخاب
نیرج چوپڑا کے کردار کے لیے شاہ رخ خان کا انتخاب کروں گا، ارشد ندیم
ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب کا ارشد ندیم کیلئے 20 لاکھ روپے کا انعام
میرے گولڈ میڈلز جیتنے سے تمام پاکستانی ایک پیج پر ہیں، مجھے بہت خوشی ہے، ارشد ندیم
گورنر پنجاب کا ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے اور گاڑی کا تحفہ
امید ہے ارشد ندیم مزید ریکارڈ بنائیں گے ، سلیم حیدر خان
پاکستان کی تاریخ کے پہلے جیولین تھروور اور گولڈ میڈلسٹ محمد نواز
محمد نواز نے ایشین گیمز میں 2 گولڈ، ایک سلور اور کامن ویلتھ گیمز میں 1 سلور، 1 برانز میڈل جیتا
اتنے امیر اور بھینس کا تحفہ؟ ارشد ندیم کا سُسر سے نیا مطالبہ
مجھے بطور تحفہ کوئی پانچ ایکڑ زمین ہی دے دیتے، صرف بھینس دی ہے، چلو خیر ہے، ارشد ندیم
ارشد ندیم کا طلبا کے لیے100لیپ ٹاپس بطور تحفہ دینے کا اعلان
ارشد ندیم نے پاکستانی قوم کو جو عزت دلوائی اس پر اللہ کے شکر گزار ہیں، گورنر سندھ
علی امین گنڈا پور کا ارشد ندیم کیلئے اپنی جیب سے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان
سرکاری خزانے کا پیسہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے انہی پر خرچ کرینگے ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا