الخدمت فاؤنڈیشن کی 100 ٹن امدادی سامان کی 30ویں کھیپ غزہ روانہ

اب تک 4 ہزار 545 ٹن سامان غزہ متاثرین کیلئے روانہ کر چکے ہیں

الخدمت فاؤنڈیشن سیلاب متاثرین کیلئے 25 کروڑ روپے خرچ کرچکی ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمن

الخدمت کے 6 موبائل ہیلتھ یونٹس سیلاب زدہ علاقوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں

جان کی پروا نہ کرتے ہوئے جانیں بچانے والے رضاکار ہمارا سرمایہ ہیں، صدر الخدمت فاؤنڈیشن

صدر الخدمت فاؤنڈیشن نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ راولپنڈی کے مضافاتی علاقوں کا دورہ کیا

الخدمت کا غزہ مہاجرین کیلئے القدس اور مصر سمیت مختلف ممالک میں قربانی کا اہتمام

صدر الخدمت فاؤنڈیشن نے مصر میں فلسطینی مہاجرین کے ساتھ عید منائی۔ قربانی کا گوشت اور تحائف تقسیم کیے

الخدمت فاؤنڈیشن کا لاکھوں مستحقین تک گوشت پہنچانے کا اعلان

مصر میں بھی ایک ہزار گائیں اہل غزہ کیلئے قربان کر رہے ہیں، ڈاکٹر حفیظ الرحمان

سوڈان کے سیلاب متاثرین کیلئے 90 ٹن امدادی سامان روانہ

سوڈان میں مخدوش حالات اور سیلاب سے ایک کروڑ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ اعجاز اللہ خان

الخدمت فاؤنڈیشن کی 19ویں امدادی کھیپ دمشق کیلئے روانہ

غزہ کی چھوٹی سی پٹی میں 405دنوں سے بارود کی بارش ہو رہی ہے، صدر الخدمت فاؤنڈیشن

الخدمت فاؤنڈیشن کا دوسرا طیارہ امدادی سامان لے کر لبنان پہنچ گیا

سلیپنگ بیگز، خیمے، کمبل، تیار خوراک، ہائی جین کٹس، ادویات سمیت دیگر امدادی سامان، متاثرہ خاندانوں کو فراہم کیا جا رہا ہے۔

حصول تعلیم کیلئے مزید27 فلسطینی طلبا پاکستان پہنچ گئے

فلسطینی طلبا کو تعلیم کے ساتھ رہائش، خوراک سمیت دیگر ضروریات فراہم کریں گے، صدر الخدمت فاؤنڈیشن

الخدمت فاؤنڈیشن نے 56ویں جدید اسپتال کا افتتاح کر دیا

گزشتہ سال الخدمت فاؤنڈیشن نے ہیلتھ سروسز میں 9 ارب 10 کروڑ روپے خرچ کیے۔

ملک میں جدوجہد کے ذریعے جلد خوشحالی آئے گی، حافظ نعیم الرحمان

قومی اداروں کی تباہی میں کسی ایک سیاسی جماعت یا گروہ کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جاسکتا۔

پاکستانی عوام کی غزہ کیلئے خدمات قابل ستائش اور ناقابل فراموش ہیں، فلسطینی سفیر

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے فلسطینی سفیر کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

الخدمت فاؤنڈیشن نے اپردیر میں 56ویں اسپتال کا افتتاح کر دیا

جدید سہولیات پر مشتمل30 بیڈ کا الخدمت حمیدہ ممتاز اسپتال 2کنال کے رقبے پر قائم کیا گیا، صدر الخدمت فاؤنڈیشن

بارش اور سیلابی صورتحال میں ریلیف کیلئے ایمرجنسی سینٹرز قائم

الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیموں اور رضاکاروں کی پری مون سون ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے۔

صدر الخدمت فاؤنڈیشن غزہ مہاجرین کیساتھ عید منانے مصر روانہ

الخدمت کو جتنے بھی جانور غزہ میں میسر آ رہے ہیں وہ وہاں قربانی کا اہتمام کر رہی ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمان

الخدمت فاؤنڈیشن کا فلسطینی طلبا کو تعلیم، مفت رہائش فراہم کرنے کا فیصلہ

مفاہمتی یاداشت کے مطابق فلسطینی سفارت خانہ 100 طلبا کو پاکستان لائے گا۔

الخدمت فاؤنڈیشن کا فلسطینی طلبا کی بھی امداد کا فیصلہ

الخدمت فاؤنڈیشن گزشتہ 190 دنوں سے غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے۔

بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر، ایمرجنسی سیل قائم

الخدمت فاؤنڈیشن نے مرکزی، ریجنل اور اضلاع کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیموں کو الرٹ کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp