علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار
ملزم شریف بندہ ہے عدالت میں پیش ہو جائے گا، وکیل
علی امین گنڈاپور کا متنازعہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا مطالبہ
کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن آئین کی خلاف ورزی اور صوبائی حکومت کے اختیار کی نفی ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
علی امین گنڈاپور کی وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہونے پر عدالت برہم
استثنیٰ کی درخواستیں دے کر عدالت کا وقت ضائع کرتے ہیں، جج
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار
عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے
شرپسندوں کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
امن معاہدے کے بعد فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
عدالت نے حسن ابدال پولیس کو ملزم کے اشتہار کی تعمیل کروانے کا حکم دے دیا
عدالت کا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف اسلام آباد میں 32 اور پنجاب میں 33 مقدمات درج ہیں
خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی باقی صوبوں سے بہتر ہے، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ
صوبائی حکومت امن و امان بہتر بنانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے
خیبر پختونخوا حکومت کو نوجوانوں کیلئے فنی تربیت کے پروگرامز کا اجرا
حکومت سب کو سرکاری ملازمتیں نہیں دے سکتی، علی امین گنڈاپور
عمارتیں بنانے سے زیادہ سروس ڈیلیوری پر توجہ دے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
چھوٹے صوبے اس لیے نہیں بن رہے کیونکہ ہم بڑی سلطنت پر حکمرانی چاہتے ہیں