علی امین گنڈاپور سے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت واپس لے لی گئی

جنید اکبر نئے صدر ہوں گے، ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جلد کر دیا جائے گا، سلمان اکرم راجہ

علی امین گنڈا پور نے آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات کی تصدیق کر دی

آرمی چیف سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی تھی، اس میں چیئرمین پی ٹی آئی بھی موجود تھے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

شراب برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی

بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے، علی امین گنڈا پور

حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد ہو گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا

تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں اشتہاری قرار دینے کے بعد کیس کو دیگر ملزمان سے الگ کر دیا گیا

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلایا جائے، علی امین گنڈاپور کا وزیراعظم کو خط

اہم مسائل کے حل، امن اور سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے یہ اجلاس ضروری ہے، خط کا متن

جعلی مقدمات میں گرفتاریاں ہو رہی ہیں، علی امین گنڈاپور

جلسے میں امریکی جھنڈا لانے والا پٹواری تھا، میں اسے ڈھونڈ رہا ہوں۔

خیبر پختونخوا میں تعلیم کارڈ کا اجرا کر دیا گیا

کرائے پر عمارتوں میں اسکول شروع کر رہے ہیں، علی امین گنڈاپور

ٹاپ اسٹوریز