لاہور کے روٹس پھر بند، اسلام آباد ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال

مسافر متعلقہ ائیر لائنز سے رابطے میں رہیں، ائیر پورٹ ذرائع

پی آئی اے نے لاہور سے باکو کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا

پی آئی اے کیلئے نئے روٹس متعارف کرا رہے ہیں، خواجہ آصف

جاپان: قینچی گم ہونے پر 36 پروازیں منسوخ

ایئرپورٹ پر پھنس جانے والے مسافروں کی بڑی تعداد سالانہ چھٹیاں منانے اپنے گھروں کو جا رہی تھی۔

لاہور ایئرپورٹ پر آگ لگ گئی، امیگریشن سسٹم متاثر

مسافروں میں بھگدڑ،ہال خالی کروا لیا گیا ، 2 افراد زخمی

قطر نے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ حاصل کر لیا

سنگاپور کا چانگی ایئرپورٹ دوسرے نمبر پر رہا۔

اندرون ملک فضائی سفر کر نے والے مسافروں سے ائیرپورٹ چارجز وصول کرنے کا فیصلہ

ائیر لائنز فیس وصول کرکے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دیں گی، نوٹیفکیشن جاری

پی آئی اے کو ری اسٹرکچر نہ کیا تو ایک،ڈیڑھ سال میں بند ہو سکتی ہے، خواجہ سعد رفیق

ہمیں وہی کرنا ہوگا جو ساؤتھ افریقین ایئرلائن اور ایئر انڈیا نے کیا، ریلوے میں بھی صنعتکاروں کو لانا پڑے گا، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں خطاب

ابو ظہبی میں پھنسے 250 پاکستانی خصوصی پرواز سے لاہور پہنچ گئے

مسافروں کی لاہور ایئرپورٹ پر اسکریننگ کی گئی ہے جس کے بعد انہیں  قرنطینہ مراکز منتقل کر دیا گیا ہے، ایئرپورٹ انتظامیہ

اسلام آباد : خصوصی طیارہ امریکی شہریوں کو لے کر روانہ

کورونا وائرس کے پیش نظر امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کی واپسی کے لیے خصوصی طیارے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔

کوئٹہ: ایئرپورٹ پر بین الاقوامی آمد اور روانگی لاؤنج کی توسیع کا منصوبہ مکمل

 منصوبے کو مختصر مدت میں 2 ارب 50 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز