روسی صدر نے جنگ کے خاتمے کی خواہش کا اظہار کر دیا

ولادیمیر پوٹن نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کن شرائط پر جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔

یوکرین کو ایف 16 طیاروں کی فراہمی، روس برہم

ڈنمارک اور نیدرلینڈز کیجانب سے یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی سے جنگ میں مزید شدت آئے گی، روس

ایف 16 طیارے یوکرین بھیجنے کی منظوری

امریکہ طیارے ڈنمارک اور نیدرلینڈ سے بھیجے گا۔

یوکرین کے فوجی وسائل تقریباً ختم ہو چکے ہیں، روس کا دعویٰ

مغربی ہتھیاروں کے بارے میں کچھ بھی انوکھا نہیں ہے، روس

میرے مخبر صدر پیوٹن کے قریب موجود ہیں، یوکرینی خفیہ ادارے کے سربراہ کا دعویٰ

پہلے ہم معلومات کی جنگ ہار گئے تھے، اب روسی ہار رہے ہیں، میجر جنرل کائرائیلو بدانوف

یوکرین کی بھرپور مدد کی جائے گی، جی 7 سربراہ اجلاس

یوکرین کو فورس اور طویل فاصلے تک مار کرنے والا اسلحہ ترجیحی بنیاد پر دینے کا عزم کیا گیا۔

روس کیخلاف پابندیوں کا 11واں پیکج نافذ

روس کے فوجی اور صنعتی کمپلیکس کی براہ راست مدد کرنے والوں کی فہرست میں 87 نئے اداروں کا اضافہ کیا گیا ہے۔

روس نے جنگ کے خاتمے کیلئے اپنی شرائط پیش کر دیں

یوکرین نیٹو اور یورپی یونین کی رکنیت سے انکار کر دے، روس

سربراہ امریکی فوج کی روس سے متعلق پیشگوئی

روس یوکرین میں اپنی فوج کو کامیاب ہوتے نہیں دیکھ سکتا۔

ٹاپ اسٹوریز