تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔
جاں بحق ہونے والے جماعت اسلامی کے کارکن رفیق تنولی ملیر کے رہائشی تھے۔
صدر مملکت نے مطالبہ کیا اقوام متحدہ اپنے وعدے پورے کرے اور او آئی سی سے اپیل ہے کشمیریوں کا ساتھ دے
کشمیر جانے والے ان تمام راستے شاہراہ سری نگر سے جائیں گے، بابر اعوان
مودی سرکار نے کشمیری عوام پر مظالم کی انتہا کردی، مراد سعید کا تقریب سے خطاب
5 اگست کو بھر پور طریقے سے یوم استحصال منایاجائے گا، وفاقی وزرا
وفاقی دارالحکومت میں واقع25 کلو میٹر طویل یہ شاہراہ مغرب میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور مشرق میں ای 75 ایکسپریس وے تک رسائی فراہم کرتی ہے
عمران خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے آزاد کشمیر میں خطاب کی کچھ تصویریں کلاج کی صورت شئیر کردیں
دنیا کو بتانا ضروری ہے کہ ہندوستان ایک مذہبی جنونی ریاست ہے، رہنما ایم کیو ایم
‘امید اور مایوسی کے دوران کشمیر ابھی تک مصائب کا سامنا کر رہا ہے‘
طاقتور کے مفادات کا تحفظ کر کے اقوام متحدہ کا ادارہ اپنی افادیت کھو رہا ہے، فردوس عاشق اعوان
’کشمیر ہوں میں‘ میں نہ صرف بھارتی ظلم کو بےنقاب کیا گیا ہے بلکہ بھرپور شدت سے حق خودارادیت کا مطالبہ کرتے ہوئے کشمیریوں کی روداد بھی سنائی گئی ہے۔
اگر بھارت یہ قدم نہ اٹھاتا تو ہم دنیا کو کچھ نہیں بتا سکتے تھے، وزیراعظم پاکستان
کشمیر پر امریکہ کی جانب سے ثالثی سے بھارت کو فائدہ ہوگا، وزیراعظم آزاد کشمیر
وزیراعظم عمران خان کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے دارالحکومت مظفرآباد گئے۔














