کشمیر ہائے وے کا نام سرینگر ہائی وے کردیا گیا

وفاقی دارالحکومت میں واقع25 کلو میٹر طویل یہ شاہراہ مغرب میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور مشرق میں ای 75 ایکسپریس وے تک رسائی فراہم کرتی ہے

وزیراعظم کے دورہ آزاد کشمیر کے انسٹا گرام پر خوب چرچے

عمران خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے آزاد کشمیر میں خطاب کی کچھ تصویریں کلاج کی صورت شئیر کردیں

ایم کیوایم کشمیر کو پاکستان کا اٹوٹ انگ سمجھتی ہے، خالدمقبول صدیقی

دنیا کو بتانا ضروری ہے کہ ہندوستان ایک مذہبی جنونی ریاست ہے، رہنما ایم کیو ایم

یومِ یکجہتی کشمیر پر بھارتی اداکارہ مودی سرکار پر پھٹ پڑیں

‘امید اور مایوسی کے دوران کشمیر ابھی تک مصائب کا سامنا کر رہا ہے‘

 ’بھارت دنیا کی ڈارلنگ تھی، عمران خان نے اسے جابر ولن میں تبدیل کردیا‘

طاقتور کے مفادات کا تحفظ کر کے اقوام متحدہ کا ادارہ اپنی افادیت کھو رہا ہے، فردوس عاشق اعوان

’کشمیر ہوں میں، شہ رگ پاکستان کی‘: یومِ یکجہتی کشمیر پر پاک فوج کا خصوصی نغمہ جاری

’کشمیر ہوں میں‘ میں نہ صرف بھارتی ظلم کو بےنقاب کیا گیا ہے بلکہ بھرپور شدت سے حق خودارادیت کا مطالبہ کرتے ہوئے کشمیریوں کی روداد بھی سنائی گئی ہے۔

پانچ اگست کو مودی نے کشمیر کی آزادی کا راستہ کھولا، عمران خان

اگر بھارت یہ قدم نہ اٹھاتا تو ہم دنیا کو کچھ نہیں بتا سکتے تھے، وزیراعظم پاکستان

مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، راجہ فاروق حیدر

کشمیر پر امریکہ کی جانب سے ثالثی سے بھارت کو فائدہ ہوگا، وزیراعظم آزاد کشمیر

ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

وزیراعظم عمران خان کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے دارالحکومت مظفرآباد گئے۔

پائیدار امن ابھی تک ایک خواہش سے زیادہ کچھ نہیں، آرمی چیف

  امن کی خواہش اور بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کے نقصان کے پیش نظر صبروتحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

ٹاپ اسٹوریز