بیشتر یورپی ممالک میں آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کی جائے گی

اسپین کے مختلف شہروں میں عائد پابندیوں میں مرحلہ وار نرمی کی جا رہی ہے۔ میڈرڈ میں دوست احباب اور فیملیز کو کھلی جگہوں پر ملاقات کی اجازت ہو گی

کورونا کا خوف، برطانوی عوام گھروں سے نکلنے کیلئے تیار نہیں، رپورٹ

اگر باہر نکلنا محفوظ ہو گیا تو بھی 61 فیصد برطانوی شہری گھر سے باہر نہیں نکلیں گے، سروے

لندن کی10فیصد آبادی کورونا وائرس سےمتاثر ہونےکا خدشہ

سروے نتائج کی بنیاد پر لندن میں چھبیس لاکھ مریضوں کی موجودگی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے

امریکہ میں بے روزگاری کاعروج، عوام کے مظاہرے

 امریکہ میں لاک ڈاون کے باعث بڑھتی ہوئی بے روزگاری سے شہریوں کی بے چینی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار سے تجاوز کرگئی

کورونا وائرس کے امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں چھ لاکھ 86 ہزار سے زائد کیسز اور 35 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے

کورونا وائرس، دنیا بھر میں اموات ایک لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئیں

امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

یورپی یونین: رکن ممالک کیلیے 500 ارب یورو کے امدادی پیکج کا اعلان

 فرانسیسی وزیر خزانہ نے معاہدے کو یورپی یونین کی تاریخ کا اہم ترین اقتصادی منصوبہ قرار دے دیا۔

استنبول: کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عائد پابندیوں سے شہر ویران

ترکی میں مہلک وائرس سے جانی نقصان 501 تک بڑھ گیا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں  میں مزید 76 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

برطانوی عوام کا تالیاں بجا کر ہیلتھ ورکرز کو خراج تحسین

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھی اپنی رہائش گاہ کے مرکزی دروازے کے باہر آکر تالیاں بجائیں اور ہیلتھ ورکر کو خراج تحسین پیش کیا۔ 

کورونا :دنیا میں 51,578 اموات، کیسز کی تعداد دس لاکھ سے زائد

یورپ میں کورونا نے تباہی مچا دی ہے جہاں بتیس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اٹلی اور اسپین کورونا کے نئے مراکز ہیں جہاں مریضوں کی تعداد ایک ایک لاکھ سے بڑھ گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز