’’صدر جوبائیڈن سے بات کرکے اچھا لگا‘‘، برطانوی وزیراعظم

وزیراعظم بورس جانسن یورپ کے پہلے رہنما ہیں جنہیں امریکی صدر جوبائیڈن نے فون کیا ہے۔

یورپ میں نئے قسم کا کورونا پھیل رہا ہے، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا

نئے قسم کا کورونا وائرس فطری طور پر خطرناک نہیں ہے تاہم اس کے پھیلنے کی شرح پہلے قسم کے وائرس سے زیادہ ہے، تحقیق

یورپ میں کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کر گئی

یورپین ممالک میں گزشتہ روز دو لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ عالمی وبا سے ایک ہزار 798 مریض جان کی بازی ہار گئے۔

اکتوبر نومبر میں یورپ کورونا سے شدید متاثر ہوگا، ڈبلیو ایچ او کی وارننگ

عالمی وبا کا اختتام تب ہو گا جب ہم اس کے ساتھ جینا سیکھ لیں گے، عالمی ادارہ صحت

پی آئی اے: یورپ میں عائد پابندی کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

اس وقت اپیل کرنا نقصان دہ ہو گا، ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان

برطانیہ اور یورپ کیلیے متبادل فضائی آپریشن،بحالی کی طرف گامزن

 پی آئی اے چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے برطانیہ اور پیرس کے لیے پروازیں آپریٹ کرے گی۔

برطانیہ کی تمام مساجد نمازیوں کے لیےکھول دی گئیں

برطانوی حکومت نے مساجد میں محدود تعداد کےساتھ  نماز کی اجازت دی ہے جبکہ نمازجمعہ کے بڑی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔

پی آئی اے کی یورپ کی تمام پروازیں عارضی طور پر منسوخ

پی آئی اے کا اجازت نامہ یورپی یونین ایئرسیفٹی ایجنسی نے 6 ماہ کیلئےمعطل کیا ہے، ترجمان

یورپ: کورونا کیسز میں کمی کے بعد زندگی معمول کی طرف لوٹ آئی

جرمنی، فرانس اور سوئٹزر لینڈ نے تین ماہ بعد ایک دوسرے کے لیے اپنی سرحدیں بھی کھول دیں۔

امریکہ: جلاؤگھیراؤ میں10افراد ہلاک، وائٹ ہاؤس پر تعینات فوج پیچھے ہٹ گئی

وائٹ ہاوس کی حفاظت پر تعینات فوجی دستے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور دار الحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو ختم کردیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز