برطانیہ میں شدید سردی، برفباری کی وارننگ جاری

کچھ مقامات پر درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک بھی گر سکتا ہے، محکمہ موسمیات

17 ہزار 773 پاکستانیوں کے غیر قانونی طریقے سے یورپ منتقل ہونے کا انکشاف

وزارت داخلہ نے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے والوں کی تفصیلات سینٹ میں پیش کر دیں

ایران: یورپ جانے کی خواہش، 46 پاکستان گرفتار

گرفتار ہونے والے افراد مختلف انسانی ایجنٹوں کے ذریعے ایران سے یورپ جا رہے تھے۔

پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندی ختم ہونے کے امکانات

یورپی ایوی ایشن ٹیم آڈٹ مکمل کرنے کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئی۔

میاں نواز شریف یورپ روانہ، دو اہم ملاقاتیں شیڈول

ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف اپنے دورے کے دوران تین یورپی ممالک جائیں گے، ذرائع

ایچ آئی وی کی پہلی ویکسین، یورپ میں فروخت کی اجازت مل گئی

یورپی ایجنسی نے ویکسین کو ایچ آئی وی سے محفوظ رکھنے کے لیے انتہائی موثر قرار دیا ہے۔

امریکہ، یورپ میں درجہ حرارت کے نئے ریکارڈ بنناشروع ہو گئے

کیلیفورنیاکے علاقے ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت 54 ڈگری تک جانے کی پیش گوئی

امریکہ، یورپ میں گرمی کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان

امریکہ کی جنوب مغربی ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر کے بعد ہیٹ وارننگ جاری کر دی گئی۔

یورپی شہر ڈوبرووینک میں سوٹ کیس گھسیٹنے پر پابندی، خلاف ورزری پر بھاری جرمانہ

قانون کی خلاف ورزی کرنے والے پر 288 ڈالرز تک کا جرمانہ کیا جا سکتا ہے جو پاکستانی 90 ہزر روپے کے تقریباً مساوی ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز