یاسین ملک کو سزا سنانے پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی: پاکستان کا شدید احتجاج

پاکستان یاسین ملک کو من گھڑت الزامات میں سنائی گئی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کرتا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

عمران خان زندہ لاش ہے، کرسی کی خاطر ملک میں آگ لگانا چاہتا ہے: مریم نواز

پرویز خٹک اور اسد قیصر نے 2 روز قبل ایاز صادق سے رابطہ کیا تھا، ن لیگی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

آج بھارتی جمہوریت اور نظام انصاف کیلئے سیاہ دن ہے، وزیراعظم

یاسین ملک کو سزا دے کر بھارتی عدالت نے انصاف کا قتل عام کیا، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز

دہشتگرد تھا تو بھارت کے 7 وزرائے اعظم نے مجھ سے ملاقات کیوں کی؟ عدالت سے بھیک نہیں مانگوں گا: یاسین ملک

میں دہشت گرد تھا تو وزیراعظم واجپائی کے دور میں مجھے پاسپورٹ کیوں جاری ہوا؟ حریت رہنما کے بھارتی عدالت میں سوالات

بھارتی عدالت: حریت رہنما یاسین ملک کو دو مرتبہ عمر قید سمیت دیگر سزائیں سنا دیں

یاسین ملک کو پانچ مرتبہ 10/10سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں بھی سنائی گئی ہیں۔

یاسین ملک کی سزا کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

قابض بھارتی فورسز نے کشمیریوں کے احتجاج کو طاقت سے دبانے کے لیے اضافی نفری تعینات کر دی۔

حریت رہنما یاسین ملک کو فوری رہا کیا جائے، وزیر خارجہ

یاسین ملک کیخلاف بے بنیاد الزامات پر بھارتی عدالتی فیصلے کی مذمت کرتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری

ریاستی دہشت گردی سے قوم کو غلام نہیں بنایا جاسکتا، شہباز شریف کی یاسین ملک کے جعلی مقدمے کی مذمت

عالمی برادری قانون وانصاف اور انتقام پر مبنی بھارتی اقدام کا نوٹس لے، وزیراعظم

یاسین ملک کیس کو عالمی فورمز پر لے جانا چاہتی ہوں، مشعال ملک

یاسین ملک کا یک طرفہ عدالتی قتل کیا جا رہا ہے، اہلیہ یاسین ملک

آزادی کیلئے جدوجہد جرم ہے تو قبول کرتا ہوں، نتائج سے بھی واقف ہوں: یاسین ملک کا بھارتی عدالت میں مؤقف

کشمیریوں کے حقیقی نمائندوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ بند کرے، پاکستان کا بھارتی حکام پر زور

ٹاپ اسٹوریز