دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد6کروڑ 56 لاکھ سے بڑھ گئی

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں ایک کروڑ45 لاکھ 35ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں

پشاور کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

صرف دودھ، دہی، تندور، اور میڈیکل اسٹورر کھلے رہیں گے

اضافی فنڈز کیلئے وزارت قومی صحت کا وزیراعظم کے نام مراسلہ

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وزارت قومی صحت نے ساڑھے 59 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز مانگ لیے

پاکستان میں140روز بعد کورونا کے ریکارڈ کیسز رپورٹ

کورونا کے3لاکھ 34ہزار 392 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں اور43ہزار 963 زیر علاج ہیں

کورونا کیسز میں اضافہ، ایکسپو سینٹر فیلڈ اسپتال کو فعال کرنے کا فیصلہ

فیلڈ اسپتال میں فوری طور پر 280 مریضوں کو آکسیجن لگائی جاسکے گی، ڈی سی لاہور

کورونا وائرس: تعلیمی اداروں میں مثبت کیسزکی شرح3فیصد سے بڑھ گئی

راولپنڈی، ملتان، لاہور اورفیصل آباد میں سب سے زیادہ مثبت کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، این سی او سی

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 5کروڑ 53 لاکھ سے بڑھ گئی

عالمی وبا کے سبب دنیا میں 13 لاکھ 33 ہزار 19 اموات ہوئی ہیں

کورونا وائرس:اسلام آبادمیں مثبت کیسزکی شرح11فیصدہوگئی

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کےایکٹیو کیسز کی تعداد3 ہزار686 ہے

اسلام آباد کے مزید 3 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ

جی 10 فور کے نجی اسکول میں کورونا کے 4، ایف 8 کے نجی اسکول میں کورونا کے 2 کیسز اور ترامڑی چوک کے نجی اسکول میں کورونا کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ہال میں شادی پر پابندی، این سی او سی سے جواب طلب

مارکیز پر تو پابندی ہے لیکن حکومت خود بڑے بڑے جلسے کر رہی ہے، درخواستگزار

ٹاپ اسٹوریز