پنجاب:ٹیچرز اور نان ٹیچرز اسٹاف کی ویکسی نیشن شروع

اساتذہ کسی بھی ویکسین سینٹر جائیں ان کو ترجیح دی جائے گی

افواہیں آگے نہ بڑھائیں خدا کا واسطہ ویکسین لازمی لگوائیں

کورونا ویکسین لگانے کے بعد دوسال میں مرنے کی افواہ جس شخص کے نام سے چل رہی ہے اس نے خود ہی اس کی تردید کی ہے،  ڈاکٹر ظفر مرزا

کورونا کی پہلی ویکسین لگوانے والے ولیم شیکسپئر کا انتقال ہو گیا

ولیم شیکسپئر اس وقت خبروں کی زینت بنے تھے جب انہوں نے کورونا کی پہلی تصدیق شدہ فائزر کمپنی کی ویکسین لگوائی تھی۔

سندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

 ہمیں پولیس اہلکاروں کو ویکسین لگا کر محفوظ بنانا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کورونا ویکسین کی تیاری : ڈاکٹر فیصل سلطان کی این آئی ایچ کو مبارکباد

معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ قومی ادارہ صحت نے چینی دوا ساز کمپنی کی مدد سے ویکسین تیار کرنے کا اہم مرحلہ مکمل کرلیا

کورونا ویکسین لگوانے پر گائے کا انعام

تھائی لینڈ میں کورونا ویکسین کی مہم کا عمل تیز کرنے کے لیے انوکھی اسکیم متعارف کرا دی گئی۔

پاکستان نےمقامی سطح پرکورونا ویکسین تیارکرلی

ویکسین آئندہ ہفتے استعمال کیلئے دستیاب ہو گی

کورونا: پاکستان میں 30 سے 40 سال عمر کے افراد کی ویکسینیشن شروع

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کہا ہے کہ ملک میں 30 سے 40 سال عمر کے افراد کو ویکسین دینے کی مہم آج سے شروع ہوگی

 وزیراعظم عمران خان اورچینی وزیراعظم کاٹیلی فونک رابطہ

دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے کےعزم کا اعادہ کیا

فائزر اور موڈرنا کورونا ویکسین بھارتی ویرینٹ کیخلاف بھی مؤثر

بھارتی ویرینٹ دنیا کے کسی بھی ملک میں سر اٹھا سکتا ہے اور ہمیں اس کیلئے تیار رہنا چاہیے، ماہرین

ٹاپ اسٹوریز