چارسدہ سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

دہشت گرد کے خلاف سی ٹی ڈی مردان میں دہشت گردی کے 7 سے زائد مختلف مقدمات درج تھے۔

بلوچستان: دشت میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر مارا گیا ہے، میر ضیا اللہ لانگو

حکومت نے دہشت گرد کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر کی تھی، صوبائی وزیر داخلہ

کراچی: پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک

انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق ملزمان کی شناخت رفیق اور عدنان کے نام سے ہوئی ہے

کراچی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، 6 دہشتگرد گرفتار

گرفتار دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے تھے، ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین

کالعدم تنظیم کےانتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

ملزمان کے ماسٹر مائنڈ عطاءالرحمان عرف نعیم بخاری اور صابر منا عرف بھائی جان پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں

کراچی میں کالعدم تنظیم کے دہشتگرد ایک مرتبہ پھر سرگرم

الدولہ اسلامیہ ولایہ پاکستان کے لیٹر ہیڈ پر ڈاکٹر سے بھتہ طلب

اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی ہلاکت کی اطلاع

حمزہ بن لادن کو 2015 میں القاعدہ کا سربراہ بنایا گیا تھا

حافظ سعید کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

محکمہ انسدادِ دہشت گردی کے مطابق کالعدم جماعت الدعوۃ، لشکرِ طیبہ اور فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن کے معاملات میں بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے

حافظ سعید کی گرفتاری پر ٹرمپ کا تبصرہ

دس سال تلاش کے بعد ممبئی حملوں کا نام نہاد ماسٹر مائنڈ پاکستان میں گرفتار ہو گیا، ٹرمپ

دہشتگردوں کی معاونت، پانچ کالعدم تنظیموں پر مقدمات درج

مقدمات میں حافظ محمد سعید، عبدالرحمان مکی، امیر حمزہ اور محمد یحییٰ عزیز کو بھی نامزد کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز