راولپنڈی میں تیسرے دن بھی تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

چار سدہ: منڈا ہیڈ ورکس کا پل ٹوٹ گیا، سیلاب کا خدشہ، شہری موٹر وے پر پہنچ گئے، عوام سے محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی اپیل

سیلاب کے خطرے کے پیش نظر سب جیل سے قیدیوں کو ضلع مردان منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈی پی او

اسلام آباد میں پانچ سے زائد افراد کے کسی بھی جگہ اکٹھا ہونے پر پابندی ہے، ڈپٹی کمشنر

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی بھی جگہ پر پانچ سی زائد افراد اکٹھے نہ ہوں، ڈی سی

سندھ: بارش سے متاثرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو امدادی کاموں کیلئے 30 لاکھ روپے جاری کرنیکا فیصلہ

متاثرہ اضلاع کے لیے فنڈز آج ہی جاری کیے جائیں، چیف سیکریٹری سندھ محمد سہیل راجپوت کی سیکریٹری خزانہ کو ہدایت

میرپور آزاد کشمیر کے 7 تعلیمی ادارے کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر بند

تعلیمی اداروں کو آئندہ دس روز کے لیے بند کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

بابو سرٹاپ: موسم سرما کی پہلی برفباری، مسافر اور سیاح پھنس کر رہ گئے

انتظامیہ پھنسے ہوئے مسافروں اور سیاحوں کو قریبی ہوٹلوں میں منتقل کررہی ہے، ڈپٹی کمشنر دیا مر

ایس او پیز کی خلاف ورزی: دکانیں، ریسٹورنٹس، اسکول اور اکیڈمی سیل

 تیزی سے کورونا پھیلنے والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات

عثمان مرزا کیس کو مثال بنایا جائے، وزیراعظم

پولیس کی کارروائی پر واقعے میں ملوث تمام ملزمان گرفتار

ٹرین حادثہ: 72 سے زائد زخمی، 6 کی حالت نازک ہے، ڈپٹی کمشنر

شیخ زید اسپتال میں 37 اور ٹی ایچ کیو اسپتال صادق آباد میں 2 زخمی زیر علاج ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز