اسلام آباد میں 5 سے زائد افراد کی کسی بھی جگہ اکٹھا ہونے پر پابندی عائد

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے پابندی 23 جولائی 2022 سے عائد ہے، کسی بھی جگہ جلسے جلوس، ریلی اور لوگوں کے اجتماع کی اجازت نہیں ہے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد حمزہ شفقات نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ماسک نہ پہننے پر خود کو جرمانہ کر دیا

گاڑی سے اترا تو ماسک انہوں نے جیب میں ڈال لیا، حمزہ شفقات

اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈپٹی کمشنر

شہر میں تمام اقسام کی عوامی اجتماعات کی حوصلہ شکنی کی جائے گی، حمزہ شفقات

اسلام آباد میں ڈینگی کا خدشہ، اسپتالوں سے رپورٹ طلب

اسپتال کا عملہ ڈینگی ایپ انسٹال کرے اور مریضوں کا ڈیٹا شیئر کیا جائے، اسلام آباد انتظامیہ

اسلام آباد: کورونا کے 16 نئے کیسز سامنے آگئے، علاقہ سیل

علاقے کو سماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

اسلام آباد: خودکشی کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

چیف کمشنر اسلام آباد نے ڈپٹی کمشنر سے آئندہ 48 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔

اسلام آباد: کورونا سے متعلق آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

ایکسائز اینڈ ریونیو کا عملہ دیہی علاقوں میں آگاہی مہم شروع کرے گا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

جڑواں شہروں میں جمعرات کو اسکولز بند رکھنے کا اعلان، میٹرو بس بھی بند

حمزہ شفقات نے میٹرو بس سروس بھی معمول  کے مطابق چلانے کا اعلان کر دیا۔

آزادی مارچ روکنے کے لئے ایک اور درخواست دائر

مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست

ٹاپ اسٹوریز