اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے چلے گئے

گزشتہ ہفتے بیرونی قرضوں کی مد میں 47 کروڑ ڈالرز کی ادائیگیاں کی گئی ہیں۔

یوکرینی سیاستدان کی اہلیہ 28 ملین ڈالرز کے ہمراہ ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار

یوکرین کے سابق سیاستدان اور بزنس مین آئیگور کووسکی کی اہلیہ کو رقم سے بھرے سوٹ کیسوں کے ہمراہ ہنگری کی سرحد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

سیاسی جماعتوں میں بونے بیٹھے ہیں، چوہے پاکستان سے بھاگنا چاہتے ہیں: فواد چودھری

ڈالر بڑھنے سے بیرون ملک جائیداد والوں کو فائدہ ہوتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا میٹ دی پریس سے خطاب

گندم، چینی، آٹا اور پیٹرول کی اسمگلنگ روکنے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں فرق اسمگلنگ کی بنیادی وجہ بنتی ہے، وزیراعظم کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

زرمبادلہ کی خرید و فروخت کا قانون نافذ:500 ڈالرز سے زائد کی خریداری ناممکن

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گزشتہ دنوں 22 اکتوبر سے ڈالرز کی خرید و فروخت کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار دی تھی۔

سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح کے گھر سے 6 ملین ڈالر اور سونے کی اینٹیں برآمد

افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح  فرار ہو گئے ہیں جب کہ احمد مسعود بھی منظر سے غائب ہیں

اگست میں ترسیلات زر کا10سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

مسلسل چھٹا مہینہ ہے جب اوسطا 2.7 ارب ڈالر کے لگ بھگ ترسیلار زر بھجوائی گئیں

افغانستان کے اثاثے کتنے اور کہاں ہیں؟

کل ذخائر پچھلے ہفتے تک تقریبا9.09 بلین ڈالر تھے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ پیسے کرنسی کی شکل میں ہیں

انٹر بینک میں ڈالر 26 پیسے سستا ہوگیا

 انٹربینک میں ڈالر چھبیس پیسے سستا ہوکر ایک سو انسٹھ روپے اکیانوے پیسے کا ہو گیا۔

پاکستان، عالمی بینک کے درمیان787 ملین ڈالرز کے معاہدے پر دستخط

عالمی بینک سے ملنے والی رقم شہری نقل و حرکت، شہری انتظام، پانی کی فراہمی اور نکاسی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے استعمال ہوگی

ٹاپ اسٹوریز