سیاسی اجتماعات کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں، شبلی فراز

پی ڈی ایم جلسوں کے بعد کورونا کیسز اور شرح اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

پنجاب: کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق، 540 متاثر

لاہور میں کورونا کے مریضوں کی تعداد تشویشناک صورتحال اختیار کر چکی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور جلسہ پی ڈی ایم کے بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ہو گا، فیاض چوہان

پنجاب کا دل کرپشن اور خاندانی سیاست کرنے والوں کے ساتھ کبھی نہیں دھڑک سکتا، صوبائی وزیر

پارٹی کا مشورہ ہے نواز شریف صحت پر توجہ دیں، رانا ثنا اللہ

8 دسمبر کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس ہوگا، ن لیگی رہنما

پی ڈی ایم نے لاہور میں پنڈال سجانے کی تیاری شروع کر دی

ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے خواتین پارلیمنٹیرنز کو خصوصی ٹاسک سونپنے کا پلان بنالیا

پی ڈی ایم کی انتشار کی سیاست دفن ہو چکی، عثمان بزدار

قوم  پی ڈی ایم ٹولے کے منفی بیانیہ کو رد کر چکے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: پی ڈی ایم کے جلسے کو کامیاب بنانے کیلیے ن لیگ متحرک

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لاہور میں ڈیرے ڈال دیے ہیں۔

اسلام آباد میں اکھٹے ہونگے تو حکومت بہہ جائیگی،احسن اقبال

اگر ملتان کی طرح لاہورمیں بھی پکڑدھکڑ کی گئی توپورا لاہور جلسہ گاہ بن جائے گا، مرکزی سیکریٹری جنرل ن لیگ

عثمان بزدار نے پی ڈی ایم کو راہزنوں کا ٹولہ قرار دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، اپوزیشن کو عوام کا کوئی احساس نہیں

لاہور پی ڈی ایم جلسہ حکومت کیخلاف ریفرنڈم ہو گا، رانا ثنا اللہ

اگر کوئی تصادم اور حادثہ ہوا تو تمام تر ذمے داری حکومت پر ہو گی، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز