اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، مریم اورنگزیب

اجلاس میں  جے یو آئی ف کے رہنما غفور حیدری بھی شریک ہوں گے، ترجمان مسلم لیگ ن

ملتان جلسہ: یوسف رضا گیلانی کے تین بیٹوں سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج

مقدمہ میں پیپلزپارٹی کے 16، مسلم لیگ ن کے 22، جے یو آئی ف کے 14 کارکن سمیٹ 3 ہزار نامعلوم افراد نامزد

کورونا: 24 گھنٹے میں 45 مریض جاں بحق ہوگئے، وزیراعلیٰ پنجاب

عقل سے خالی اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ کورونا میں اضافے کا باعث بن رہا ہے، عثمان بزدار

لاہور: انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو گریٹر اقبال پارک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

گریٹر اقبال پارک میں جلسے کی اجازت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ حکومت کرے گی، ڈی سی لاہور

حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان

اتنی پابندیاں اور پکڑ دھکڑ تو آمروں کے دور میں بھی نہیں ہوئی، یوسف رضا گیلانی

کرپشن کا دفاع اولاد کرے گی یا درباری کریں گے، مراد سعید

باپ کے بعد بیٹی، ماں کے بعد بیٹا اور بھائی کے بعد بہن، یہ ہے ان کی جمہوریت۔

ملک میں حکمرانی صرف ووٹ کی ہو گی، اختر مینگل

حکمرانی وہی کرے گا جسے لوگ منتخب کریں گے، محمود خان اچکزئی سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا جلسہ عام سے خطاب

حکومت نے جلسہ گاہ بند کی تو پورا ملتان جلسہ گاہ بن گیا، میاں افتخار

تمام تر حکومتی رکاوٹوں اور ہتھکنڈوں کے باوجود یہاں جلسہ ہو رہا ہے، یوسف رضا گیلانی کا پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب

ابو بچاؤ تحریک کو اب کورونا کی کوئی فکر نہیں ہے، عالمگیر خان

مہنگائی مسئلہ ضرور ہے لیکن اس کو بھی کنٹرول کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رکن قومی اسمبلی

لاہور جلسے میں رکاوٹ ڈالی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے، رانا ثنا اللہ

ہم عوام پر کوئی ظلم برداشت نہیں کریں گے، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز