ڈاکٹروں کی رہائی تک پارٹی رہنما گھر نہ جائیں، بلاول کی ہدایت

حفاظتی کٹس مانگنے پر آزاد کشمیر کے ڈاکٹرز کو گرفتار کرنا شرمناک عمل ہے۔، چیئرمین پی پی

پی پی اور جمہوری وطن پارٹی،ساتھ چلیں گے: فیصلہ ہو گیا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سربراہ شاہ زین بگٹی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اتفاق۔

متحدہ اپوزیشن نے آئندہ مالی سال کا بجٹ مسترد کردیا، بلاول

وزیراعطم عمران خان قوم پر بوجھ بن گئے ہیں، مشکلات کا حل نئے مینڈیٹ میں ہے۔ خواجہ آصف

حکومت سے اختر مینگل کا اتحاد غیر فطری تھا، قمر الزماں کائرہ

حکومت نے اگر لاک ڈاون کو سنجیدگی سے نہ لیا تو اموات بڑھ سکتی ہیں، پی پی کے مرکزی رہنما کا انتباہ

بجٹ میں 450 ارب روپے کا ان ڈائریکٹ ٹیکس لگایا گیا ہے، نفیسہ شاہ

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ہائیر ایجوکیشن کے ساتھ بہت زیادہ زیادتی کی گئی ہے، رکن قومی اسمبلی

بلاول بھٹو کو سراج الحق نے اے پی سی بلانے کی تجویز دیدی

حکومتی غفلت کے باعث ٹڈی دل کا مسئلہ کورونا سے بڑے بحران کو جنم دے سکتا ہے، بلاول بھٹو کا انتباہ

کورونا: ملک میں دو ہفتے کا سخت لاک ڈاؤن کرنے کی تجویز

ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر نے ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے تجویز پیش کردی ۔

لاک ڈاؤن کا وقت گزر چکا، کورونا بے قابو چکا: شیری رحمان

غریب تو بہانہ تھا، لاک ڈاؤن ختم کرکے بڑے کاروباریوں کو فائدہ پہنچایا گیا۔

کورونا کے پھیلاؤ کا علم تھا تولاک ڈاؤن ختم کیوں کیا؟ شیری رحمان

اگر حکومت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روک کر انسانی زندگیاں نہیں بچا سکتی ہے تو پھر حکومت کا کیا کام ہے؟ پی پی سینیٹر کا استفسار

لاہور: پی پی رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

عاطف چودھری کو شدید زخمی حالت میں جنرل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، قمرالزماں کائرہ

ٹاپ اسٹوریز