راجن پور، ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے امیدوار محسن لغاری نے میدان مار لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عمار احمد خان لغاری 55218 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔

ایم کیو ایم کے مطالبے پر الیکشن کمیشن کو خط لکھنے کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا کوئی مطالبہ نہیں ہوا، سندھ کے صوبائی وزیر ناصر شاہ کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ

سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے تیار ہیں، ان سے بھی رابطہ کرینگے جنہیں پسند نہیں کرتے، بلاول

جمہوری نظام تب تک صحیح طریقے سے نہیں چل سکتا جب تک اپوزیشن سنجیدہ نہ ہو، وزیر خارجہ کا تقریب سے خطاب

شرمیلا فاروقی بس ڈرائیور بن گئیں

پی پی رہنما کو پنک پیپلز بس سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے کا اعزاز بھی حاصل ہو گیا ہے۔

آصف زرداری پر عمران خان کے الزامات کا عدلیہ از خود نوٹس لے، کائرہ کی اپیل

مانتا ہوں ہم مہنگائی کم کرنے آئے لیکن ناکام رہے، وزیراعظم کے مشیر اور پی پی رہنما کا اعتراف

حافظ نعیم کو سنجیدہ سمجھتا ہوں، عمران خان کی طرح ضد نہ کریں، نثار کھوڑو

جماعت اسلامی کو چاہیے پیپلزپارٹی کی اکثریت کو مانے، پی پی سندھ کے صدر کا پریس کانفرنس سے خطاب

پی پی کے ساتھ معاہدہ کیا تھا، آپ نے عوام کی کمر پر چھرا گھونپ دیا، وسیم اختر

الیکشن کا دنیا مذاق اڑ ا رہی ہے، ایم کیو ایم رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

پرویز الٰہی 10 سیٹوں پر وزیراعلیٰ بن سکتے ہیں تو ہمارا میئر بھی بن سکتا ہے، سعید غنی

کامیابی کا جشن منائیں گے، اگر حافظ نعیم خود کو میئر کراچی سمجھ بیٹھے ہیں تو اس میں کوئی برائی نہیں، پی پی رہنما کی میڈیا سے گفتگو

عمران خان نے زندگی بھیک مانگتے گزاری، شوکت ترین پاکستان کو ڈیفالٹ کرانا چاہتے تھے، بلاول

جنیوا کانفرنس میں 9 ارب ڈالر ملنا کوئی مذاق نہیں ہے، پاکستان کے آئسولیٹ ہونے کا بیانیہ دفن ہو گیا، وزیر خارجہ کا انٹرویو

ٹاپ اسٹوریز