پی ایس ایل 7 کیلئے کورونا ایس او پیز تیار

سیکیور ببل میں 25 سے 30 اضافی کھلاڑی رکھنے کی تجویز

سب سے بیسٹ کون؟ پی سی بی ایوارڈ کی نامزگیوں کا اعلان

میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایٸر کیٹگری کے لیے چار کھلاڑیوں میں مقابلہ ہو گا

کپتان کو بااختیار کرنے سے ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئی، رمیز راجہ

انڈر 19 اور ویمنز پی ایس ایل کے لیے کام کر رہے ہیں، چیئرمین پی سی بی

مومنٹم میں واپس آ رہا ہوں، عابد علی

قومی کرکٹر نے پوسٹ کے ساتھ ٹریڈ مل پر واک کرتے اپنی ویڈیو بھی شئیر کی

پی سی بی کا سندھ میں اسکول لیگ کروانے کا فیصلہ

صوبائی حکومت کا پی سی بی کے تعاون سے سندھ کے کرکٹ گراونڈ بحال کرنے کا فیصلہ

اگر زیادہ تنقید ہوئی تو واپس کمنٹری میں چلا جاؤں گا، رمیز راجہ

ٹیسٹ کرکٹ کو دلچسپ بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں، چیئرمین پی سی بی

اللہ کا شکر ہے اب ٹھیک ہوں، قومی کرکٹر کا پیغام

ابھی چھوٹا سا پروسیجر ہونا ہے، اللہ اس میں کامیاب کرے، عابد علی

عابد علی دل کے عارضے میں مبتلا

عابد علی کو کندھے میں درد کے باعث کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، پی سی بی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستا ن میں 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلےگی،

پہلا ٹی 20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے شکست دے دی

اس جیت کے ساتھ پاکستان کلینڈر ایئر میں 18 ٹی 20میچز جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔

ٹاپ اسٹوریز