پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی کے رہائشی علاقے پر گر کر تباہ، متعدد افراد جاں بحق

طیارے میں99مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے۔ حادثے کا شکار ہونے سے تھوڑی دیر پہلے پائلٹ نےایئر ٹریفک کنٹرول کو مے ڈے کال کی اور بتایا کہ طیارے کے انجن خراب ہو چکے ہیں

پی آئی اے نے امریکہ کیلئے پانچویں خصوصی پرواز کا اعلان کردیا

پی آئی اے کی خصوصی پرواز31 مئی کو اسلام آباد سے امریکہ کے شہر نیو جرسی جائے گی۔ نیو جرسی کے نیو آرک ائیرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے پرواز یکم جون کو روانہ ہوگی

پی آئی اے کی خصوصی پروازوں پر زائد کرایوں کے معاملے کی وضاحت

حکومت سے مشاورت کے بعد تمام ایئرلائنز نے کرائے عوام کی سہولت کی خاطر برابر رکھے ہیں، ترجمان

عراق میں پھنسے 250 سے زائد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

مسافر آئل اینڈ گیس سیکٹر میں ملازمت کرتے تھے اور کئی ماہ سے عراق میں پھنسے تھے۔

قطر میں پھنسے پاکستانیوں کو لےکر خصوصی پرواز پشاور پہنچ گئی

 انتظامیہ نے تمام مسافروں کو ابتدائی اسکریننگ کے بعد قرنطینہ منتقل کردیا۔

ساری کابینہ کا احتساب چاہتا ہوں، وزیربرائے ہوا بازی

 اپوزیشن کااحتساب ہوتا ہے تو حکومتی ارکان کا بھی ہوناچاہیے، غلام سرورخان

اندرون ملک جزوی فضائی آپریشن بحال کرنے کی منظوری

پی آئی اے اور ایک نجی ایئر لائن کو اندرون ملک جزوی فضائی آپریشن بحال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

پی آئی اے: ریاض سے 249 مسافروں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

پاکستان پہنچنے والے تمام مسافروں کو مختص قرنطینہ سینٹرز میں منتقل کردیا گیا ہے۔

پی آئی اے بیرون ملک وفات پانے والے پاکستانیوں کی میتیں واپس لا رہی ہے، ترجمان

اسپین میں کورونا وائرس سے وفات پانے والے 3 افراد کی میتیں آج  لاہور پہنچائی گئیں، ترجمان

پی آئی اے کی سعودی عرب کیلیے پروازوں کا شیڈول جاری

پی آئی اے کی پرواز آج ریاض سے 250 پاکستانیوں کو لے کر لاہور کے لیے روانہ ہوگی۔

ٹاپ اسٹوریز