حکومت نیشنل ایکشن پلان کے تحت وزرا کے خلاف کارروائی کرے، امتیازشیخ

 حکومت کے پاس اگر ثبوت نہیں ہیں تو کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کیوں کررہے ہیں،رہنما پیپلزپارٹی

اپوزیشن جماعتوں کو آپس میں تعاون کرنا ہوگا، رانا ثنا اللہ 

اس وقت کئی معاملات پر اپوزیشن کا کردار بہت اچھا ہے، ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن

قبائلی علاقوں میں صوبائی اسمبلی کے پہلے انتخابات جولائی میں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد:قبائلی علاقوں میں صوبائی اسمبلی کے پہلے انتخابات جولائی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ الیکشن کمیشن ذرائع

نوازشریف کو معافی دے کر جیل سے نہیں نکال سکتے، ہمایوں اختر

ہمارے ہاتھ میں ہے کہ نوازشریف کو پاکستان میں بہترین علاج فراہم کریں اور ایسا کرنے کو ہروقت تیارہیں،رہنما پی ٹی آئی

سندھ اسمبلی میں دوسرے روز بھی ہنگامہ

اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کیا اورنعرہ بازی کی

سندھ اسمبلی میں تحاریک جمع کرانے کا مقابلہ شروع

تحریک انصاف کے اراکین کا شہلا رضا، سعیدغنی اور عبدالرشید کے خلاف اسپیکر کو شکایتی خط، تحاریک جمع کرادی گئیں

’کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی ملکی مفادمیں ہے‘

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئےانہیں دوبارہ نہیں دہرانا چاہیے،عبدالقیوم

’بھارتی وزیراعظم کی پالیسیوں سے بھارت کاہی نقصان ہوا‘

پاکستان کی اصل کامیابی بھارت سمیت دنیا بھر میں نریندر مودی کا اصل چہرہ بے نقاب کرنا ہے، عندلیب عباس

’موقع میسرآگیا، پاکستان فائدہ اٹھائے‘

معاملے کو سیاسی اور سفارتی سطح پر اٹھانا چاہیے تاکہ دیگرممالک بھارت کو جارحیت سے باز رکھنے میں کردار ادا کریں، فخر امام

نوازشریف حکومت سے کبھی صحت کی بھیک نہیں مانگیں گے،مریم اورنگزیب

حکومت کے بنائے میڈیکل بورڈز کی سفارش کے باوجود علاج شروع نہیں کیا گیا،ترجمان مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز