چودھری پرویز الٰہی کے گھر میں تلاشی کا عمل شروع، خواتین پولیس کی مزید نفری طلب

ڈی آئی جی پولیس (آپریشنز) صادق ڈوگر کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری ظہور الہٰی روڈ پر موجود، سڑک ٹریفک کی آمد و رفت کیلئے بند۔

اسلام آباد پولیس نے نغمہ جاری کر دیا

نغمے میں غازیوں اور دوران ملازمت زخمی ہونے والے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

اسلام آباد، ڈاکوؤں کے گروہ بے لگام، شہریوں سے ہر گھنٹے میں 2 لاکھ 29 ہزار 716 روپے کی لوٹ مار

اپریل میں ڈاکوؤں نے شہریوں سے 16 کروڑ 50 لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کی نقدی اور قیمتی اشیا لوٹ لیں، پولیس ریکارڈ

بھارت، موٹے پولیس افسران کی شامت آگئی، 3 ماہ میں وزن کم کریں یا ریٹائرمنٹ لیں، وارننگ جاری

عوام کا اعتماد بھی دبلے پتلے پولیس افسران کو دیکھ کر بڑھتا ہے، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آسام جی پی سنگھ

400 پولیس اہلکار زمان پارک بھیجنے کا فیصلہ

زمان پارک کے ساتھ موجود گھروں میں بھی کچھ لوگوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، نگران وزیر اطلاعات

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری رہائش گاہ سے پھر گرفتار

پولیس گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر لے گئی ہے، ایمان مزاری

اسلام آباد، پرتشدد کارروائیوں سے کروڑوں کا نقصان، 26 مقدمات درج، 564 افراد زیر حراست

ہنگامہ آرائی اور پرتشدد مظاہروں سے پولیس کے  71 اور ایف سی کے 11 اہلکا ر زخمی ہوئے ہیں، آئی جی اسلام آباد کو ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما گرفتار

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اسلام آباد میں فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

پولیس پارٹی ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پہنچی تھی کہ ملزمان نے فائرنگ کر دی۔

امریکہ، شاپنگ سینٹر میں فائرنگ، 9 افراد ہلاک، 7 زخمی

مسلح شخص باہر فٹ پاتھ پر چلتے ہوئے اپنی رائفل سے گولیاں چلا رہا تھا اور اس کا رخ ہر سمت ہو رہا تھا، عینی شاہد

ٹاپ اسٹوریز