نور مقدم قتل کیس:لڑکی نے جان بچانے کیلئے روشن دان سے چھلانگ لگائی،پولیس

ظاہرجعفر کے والدین انصاف اور ملزم کیلئےسخت سزا چاہتے ہیں، وکیل صفائی

آزاد جموں وکشمیرالیکشن میں بد نظمی اور تصادم،2افرادجاں بحق

پاکستان پیپلزپارٹی کا پولنگ کیمپ اکھاڑ دیا گیا، چودھری یاسین کی گاڑی پر بھی حملہ ہوا

بلا اجازت کھالیں جمع کرنے اورسری پائے بھوننے والےملزمان گرفتار

بڑے جانور کے چار پائے بھوننے کے 600 روپے اور بنوائی 400 روپے وصول کی جا رہی

کراچی: قربانی کے جانور پر فائرنگ کا واقعہ: ملزمان کو ضمانت پر رہائی مل گئی

قابل ضمانت دفعہ ہونے کے باعث ملزموں کو ضمانت ملی ہے جب کہ ان کا اسلحہ تاحال پولیس کی تحویل میں ہے۔

قربانی کے جانوروں کی سب سے بڑی چوری

لاہور میں عید سے پہلے ایک ہفتہ کے دوران62 جانور چوری کر لیے گئے

سٹیزن پورٹل پر پولیس کیخلاف شکایت، وزیر اعظم کا نوٹس

مقدمے کی تفتیشی افسر نے متاثرہ معذور بچی کے والدہ سے ہی رشوت طلب کی۔

پشاور:پولیس اہلکارکی ساتھیوں پر فائرنگ،2ہلاک

ملزم کو تھانے منتقل کر دیا گیا اور معاملے کی تفتیش جاری ہے

عُمر اکمل کے مداحوں کو حوالات کی سیر

عُمر اکمل کا گھر آئے مداحوں کو آٹوگراف دینے سے انکار پر کرکٹر اور مداحوں کے درمیان تکرار

اسلام آباد: نوجوان جوڑے پر تشدد، پانچواں ملزم بھی گرفتار

عدالت کے باہر ملزمان کی جانب سے صحافیوں کو دھمکیاں دی گئی 

سلمان خان کیخلاف دھوکا دہی کا مقدمہ درج

پولیس نے سلمان خان سے 13 جولائی تک جواب جمع کرانے کا کہا ہے

ٹاپ اسٹوریز