بلوچستان کے 25 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع

50 جنرل وارڈز میں 167 امیدوار مد مقابل ، کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 43 ہزار 784 ہے ، الیکشن کمیشن

قومی وصوبائی اسمبلیوں کی23 نشستوں پرضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان

ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی 18مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ

گجرات کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کے وقت میں 2 گھنٹے کا اضافہ کر دیا گیا

پولنگ کا وقت شروع ہونے کے باوجود مختلف حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار

کراچی کے دو پولنگ اسٹیشنوں پریزائیڈنگ افسران کے نہ پہنچنے کے باعث پولنگ وقت پر شروع نہ ہو سکی

اگلا حکمران کون؟ ووٹنگ جاری، عوامی فیصلہ آج، موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل

عام انتخابات 2024، ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا

پولنگ سے قبل انتقال کر جانے والی خاتون الیکشن میں کامیاب

مسلم امیدوار آسیہ بی بی نے 44 فیصد ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

راجن پور، ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے امیدوار محسن لغاری نے میدان مار لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عمار احمد خان لغاری 55218 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔

بلدیاتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل، نتائج کی تیاری جاری

پاکستان پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اپنی اپنی کامیابی کے دعوے کیے جا چکے ہیں۔

بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا عمل پرامن رہا، کوئی بڑا تصادم نہیں ہوا، کراچی پولیس چیف

پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بہتر کردار ادا کیا، جاوید عالم اوڈھو کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز