ہر سہولت عوام کی دہلیز پر، پنجاب بھر میں ایک لاکھ تک نوکریاں فراہم کریں گے، وزیراعلی پنجاب
نوجوان ڈگریاں لے کر گھوم رہے ہیں اور انہیں نوکریاں نہیں مل رہیں، مریم نواز
پنجاب میں خسرے کے کیسز میں اضافہ، ایک روز میں 279 مریض رپورٹ
پانچ سال سے کم عمر بچے خسرے سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں، طبی ماہرین
پنجاب حکومت کا 30 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان
سرکاری سکولوں میں بھرتیاں مرحلہ وار کی جائیں گی، وزیر تعلیم سکندر حیات
راولپنڈی سمیت پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
گرمی کی موجودہ شدت میں درجہ حرارت 45 ڈگری جانے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب: تعلیمی اداروں میں اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ
پنجاب میں اسکولوں کے اوقات کار صبح 7 بجے سے ساڑھے 11 بجے تک ہوں گے۔
پنجاب حکومت کا لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کااعلان
نومبر، دسمبر میں27الیکٹرک بسیں سڑکوں پر ہوں گی، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
رانا ثنا اللہ کو پنجاب میں بھی اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
سابق وزیر داخلہ کو وفاقی وزیر کا درجہ بھی حاصل ہے
صدر آصف زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دیدی
صدر مملکت نے گورنرز کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (ایک) کے تحت دی
پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی
لاہور میں 13ہزار ورکر اس خصوصی انسداد پولیو مہم کا حصہ ہیں
فارم 45 کے مطابق ن لیگ پنجاب میں کلین سویپ کر رہی ہے، عظمی بخاری
اس وقت ہمارا جیت کا مارجن ہزاروں میں ہے،وزیراطلاعات پنجاب

