پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے سستا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں بھی آٹے کے ریٹس رمضان بازار کے برابر کر دئیے گئے ہیں۔

عثمان بزدار کے استعفے میں تیکنیکی غلطی: نیا آئینی بحران پیدا ہوگیا

عثمان بزدار نے ٹائپ شدہ استعفے میں وزیراعظم کو مخاطب کر کے استعفی ٰ دیا جب کہ یہ تمام اختیارات گورنر پنجاب کے پاس ہیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا گورنر کو خط

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

ن لیگ کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے گورنر پنجاب کو ہٹائے جانے کی تصدیق کردی ہے۔

ایف آئی اے ملزم شہباز شریف تبادلے کر رہے ہیں، عدالتوں کو نوٹس لینا چاہیے: فواد چودھری

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیں گے، عوام غلاموں کو مسترد کردیں گے، سابق وفاقی وزیر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

پیکا آرڈیننس کے تحت درج 7 ہزار مقدمات بند

ایف آئی اے نے جو سات ہزار مقدمات بند کیے ہیں ان میں سے بیشتر کا تعلق سوشل میڈیا پر دھمکیوں اور ہتک سے متعلق تھا۔

فرح خان کے گاوں کیلئے پنجاب میں غیرمعمولی فنڈز دیئے جانیکا انکشاف

فرح خان کے گاوں کو 11 کروڑ 90 لاکھ روپے کے فنڈز دیئے گئے۔

سیف سٹیز اتھارٹی کی ہیلپ لائن کالز کا ریکارڈ جاری

 مارچ میں لاہور سمیت پنجاب بھر سے 20لاکھ 71 ہزار 742 کالز موصول ہوئیں

پنجاب اور بلوچستان کی اسمبلیاں بھی توڑ دینی چاہیئیں، شیخ رشید

سیاست میں اب مارشل لا کے حالات نہیں ہے، شیخ رشید احمد

ٹاپ اسٹوریز