پنجاب کی جیلوں میں سیکیورٹی کیمرے بند ہونے کا انکشاف

جیلوں کی انتظامیہ کو تنبیہ کی گئی ہے کنٹرول روم میں وارڈرزکی تعیناتی کو مستقل بنیادوں پریقینی بنایا جائے، مراسلہ

’سندھ کے عوام کے منتخب نمائندے پنجاب کی جیل میں انتقام کا شکار ہیں‘

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما  فریال تالپور سے اڈیالہ جیل میں آصفہ بھٹو زرداری ، خاندان کے افراد اور وکلاء سمیت سندھ اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز