نیشنل ٹی 20: بابراعظم کی شاندار سنچری، ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اس سنچری کے ساتھ بابراعظم نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریاں اسکور کرنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔

اسلام آباد میں عالمی معیار کے فٹسال گراؤنڈ کا افتتاح

اس گراؤنڈ پر پہلا میچ پاکستان سویٹ ہومز کےسٹوڈنٹس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔

ہمت ہے توملتان موٹروے پرانکوائری کیلئے چینی صدر کو خط لکھیں، احسن اقبال

آپ شکریہ ادا نہیں کرسکتے تو محسنوں پر الزام نہ لگائیں، رہنمان لیگ

15 ،25اور40ہزار کے بانڈز واپسی کی مدت میں

مقررہ مدت کے بعد ان بانڈز کی کوئی حیثیت نہیں رہے گی

ہونڈا بائیکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

جاپانی کمپنی ہونڈا اٹلس نے ایک بار پھر پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع

تمام بچے ب فارم نمبر پر ویکسین لگوا سکتے ہیں، وزارت صحت

کراچی:بارش، تیز ہواوں سےنقصان کا خدشہ، الرٹ جاری

سندھ میں بارش کے باعث کراچی سمیت دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید52 افراد جاں بحق

ملک بھر میں مزیدایک ہزار560کورونا کیسز رپورٹ

انضمام الحق کیلئے سچن ٹنڈولکر کی دعا

تمہارا دل۔۔ اتنا پیارا دل۔۔ اسکو لگتا ہے نظر لگ گئی ہے، وسیم اکرم

ٹاپ اسٹوریز