بوم بوم آفریدی کی تصویر کی دھوم

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی کا وال پیپر شیئر کیا ہے۔

کرکٹ کلبز کی رجسٹریشن شروع

پاکستان کرکٹ برڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کلبز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا ہے۔  پی سی بی

پی سی بی کا ہیڈکوارٹر جزوی طور پر بند

پی سی بی کے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پی ایس ایل 6 میں بائیو سکیور ببل کی خلاف ورزی: تحقیقات کیلئے پینل تشکیل

پینل 31 مارچ تک اپنی سفارشات اور تجاویز چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو پیش کرے گا۔

کشمیر پریمیئر لیگ کو ہر طرح سے سپورٹ کریں گے، وسیم خان

کے پی ایل کے انعقاد سےمسلئہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی، چیف ایگزیکٹو پی سی بی

گوادر میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کرانے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بلوچستان حکومت کو باقاعدہ طور پر میچ کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے۔

پی ایس ایل 6 شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل کرکٹر کورونا سے متاثر

ایک پلیئر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ پلیئر کو ابتداء میں علامات ظاہر ہونے کے بعد آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔

گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں دوستانہ میچ کا انعقاد

سیاسی، سماجی اور شوبز ستاروں کے درمیان میچ میں برطانوی ہائی کمشنر نے پہلا ٹاس کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔

حفیظ اور سرفراز احمد کے درمیان لفظی تکرار پر پی سی بی کا نوٹس

قومی ٹیم کے منیجر منصور رانا نے دونوں کرکٹرز سے رابطہ کیا ہے اور انہیں  مزید بیان بازی سے روک دیا۔

پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقہ کی تاریخوں کا اعلان کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جس میں 3 ایک روزہ اور 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز