کراچی، گھارو پمپنگ اسٹیشن اور فلٹر پلانٹ میں کیبل فالٹ، پانی کی فراہمی متاثر

کیبل فالٹ تاحال دور نہیں کیا جا سکا، ترجمان واٹر کارپوریشن

پانی کی کمی، پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد

ایک گاڑی دھونے پر 400 لیٹر پانی ضائع ہوجاتا ہے

کراچی، حب کینال میں شگاف پڑنے سے کئی علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر

کینال کو فعال کرنے میں 48 گھنٹے کا وقت لگے گا، چیف انجینیئر

امریکہ، حد سے زیادہ پانی پینے والی خاتون انتقال کر گئیں

میری بہن نے 20 منٹوں میں پانی کی چار بوتلیں پیں جو تقریباً نصف گیلن کے برابر ہیں اور اتنا پانی عام افراد پورے دن میں پیتے ہیں، ایشلے کے بھائی کی گفتگو

خانیوال، دریائے راوی بپھر گیا، حفاظتی بند ٹوٹ گیا، سینکڑوں ایکڑ پہ کھڑی فصلیں تباہ

سیلابی صورتحال کا فوری طور پر نوٹس لیں، متاثرین کی ہنگامی بنیادوں پر امداد کو یقینی بنائیں، متاثرین علاقہ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل

ستلج، پانی کا بہاؤ تیز، حفاظتی بند ٹوٹ گئے، آبادی اور زرعی اراضی زیر آب

امدادی اداروں نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل شروع کردیا ہے۔

دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند، کھڑی فصلیں زیر آب، الرٹ جاری

ریسکیو 1122 نے عوامی ریلیف کے لیے 8 پوسٹیں قائم کر دی ہیں جب کہ ریونیو کی جانب سے بھی 18 ریلیف کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔

گرمی کی شدت میں اضافہ، بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا، بجلی گھنٹوں بند رہنے لگی

شہروں میں 12 سے 14 گھنٹے بجلی بند رہنے لگی ہے جب کہ دیہی علاقوں میں بجلی بندش کا دورانیہ 20 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔

کراچی: ہاکس بے، سمندر میں سطح بلند، پانی سڑکوں تک پہنچ گیا

 پکنک پوائنٹ ٹرٹل بیچ کے قریب بھی مرکزی شاہراہ زیر آب آگئی ہے۔

74 دن پانی میں رہنے کا نیا ریکارڈ قائم

جوزف نے گہرے سمندر میں ایک نئی قسم کا سمندری جانور بھی دریافت کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز