بھارت کی دوسری کامیابی، سیمی فائنل کیلئے اگر مگر شروع

اسکاٹ لینڈ کی جانب سے جارج منسی نے 24 اور مائیکل لیسک نے 21 رنز بنائے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو شکست دے دی

نمیبیا کی ٹیم نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 164 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 11 رنز بنا سکی۔

دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز سمیت سری لنکا اور بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

ابوظہبی میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔

بنگلہ دیش کا 74 رنز ہدف، آسٹریلیا نے ساتویں اوور میں پورا کر لیا

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو بہترین ثابت ہوا۔

ٹی 20 ورلڈکپ: انگلینڈ کو بڑا دھچکا

انگلینڈ کے فاسٹ بولر ٹائمل ملز انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔

انگلینڈ کو پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں ہی شکست دے سکتی، کیون پیٹرسن

یو اے ای کے دیگر میدانوں میں انگلینڈ سے کھیلنے کے بجائے ورلڈ کپ کی ٹرافی ان کے حوالے کر دی جائیں۔

بھارتی شائقین کا آئی پی ایل کو بین کرنے کا مطالبہ

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلے پاکستان اور پھر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے شائقین نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کوئنٹن ڈی کاک کی جنوبی افریقا کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انہیں کلاسین کی جگہ کھیلایا جا رہا ہے۔

آصف کے چھکوں اور بابر کی بیٹنگ کا بھارت بھی دیوانہ

بھارت کو بھی پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے، وکرانت گپتا

میچ میں کامیابی دعاؤں کی وجہ سے ملی، بابر اعظم

ابھی اور بھی میچز ہیں، انشا اللہ اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز