انگلینڈ کو پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں ہی شکست دے سکتی، کیون پیٹرسن


انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن نے پیش گوئی کی ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ کو پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں ہی شکست دے سکتی ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کہا کہ اس ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان ہی وہ دو ٹیمیں ہیں جو انگلینڈ جیسی ٹیم کو شکست دی سکتی ہے لیکن اس کے لیے سب سے اہم چیز یہ ہے کہ میچز شارجہ میں کھیلے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ یو اے ای کے دیگر میدانوں میں انگلینڈ سے کھیلنے کے بجائے ورلڈ کپ کی ٹرافی ان کے حوالے کر دی جائیں۔


متعلقہ خبریں