انگلینڈ کرکٹ ٹیم17 سال بعد پاکستان کےدورےپر کراچی پہنچ گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 20 ستمبر سے ہو گا

پاک انگلینڈ ٹی20 سیریز 13 ستمبر سے 2اکتوبر کے درمیان کھیلی جائے گی

میچز لاہور، کراچی، راولپنڈی کے علاوہ ملتان میں بھی کرانے پر غور

رمیز راجہ کی روائتی حریفوں کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کرانے کی تجویز

رمیز راجہ نے روائتی حریفوں پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین مختصر طرز کی سیریز کرانے کی تجویز پیش کی ہے۔

دوسرا ٹی 20، ویسٹ انڈیز کو شکست، سیریز پاکستان کے نام

تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز کیخلاف 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی۔

ٹی 20 سیریز: پاکستان نے بنگلہ دیش کو کلین سوئیپ کر دیا

قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 125 رنز کا ہدف بامشکل اننگز کی آخری گیند پر حاصل کیا۔

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز: 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت

 پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول تینوں ون ڈے میچز کے لیے 4500 تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہو گی۔

بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

مقررہ 20 اوورز میں بنگلہ دیش نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنائے۔ محموداللہ  52، شکیب الحسن 26 عفیف حسین 19 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاک ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول تبدیل

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔

’اگر اتھارٹی میں ہوتا تو بولنگ کے فیصلے پر کپتان سمیت ٹیم انتظامیہ کو فارغ کر دیتا‘

یوٹیوب ویڈیو میں راولپنڈی ایکسپریس نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست پر قومی ٹیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی تباہ کن بلے بازی، انگلینڈ کو جیت کیلئے 233 رنز کا ہدف

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز