دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہو گا

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مصباح الحق آخری بار بطور چیف سلیکٹر قومی ٹیم کے لیے 35 ممکنہ کھلاڑیوں کے نام کا اعلان کریں گے۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے زمبابوے کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز: شاہدآفریدی کا وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ

قومی ٹیم کی شکست پربہت دکھ ہوا، اسکور اچھا ہونے کے باوجود باولنگ سائیڈ ہدف بچانے میں ناکام رہی، سابق کپتان

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین میچ شام چھ بج کر 15 منٹ پر شروع ہو گا۔

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ اولڈ ٹریفڈ میں 28 اگست، دوسرا میچ 30 اگست جب کہ تیسرا اور آخری میچ یکم ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز، جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان منسوخ

دورہ کے لیے نئی ایف ٹی پی میں جگہ تلاش کریں گے، کوشش ہوگی کہ سیریز رواں سال میں شیڈول کی جائے، ترجمان پی سی بی

پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا اعلان کردیا گیا

ٹی سی ایس مراکز پر ٹکٹیں 21 جنوری سے دستیاب ہوں گے، پی سی بی ترجمان

مصباح الحق کو کوچ و چیف سیلکٹر کے عہدے سے برطرف کیا جائے، نعیم الحق

کوچ و چیف سیلکٹر مصباح الحق کو فوری برطرف کیا جائے کیونکہ ان سے اچھی کارکردگی کا تھوڑی بہت بھی امید نہیں ہے۔

انگلینڈ کے خلاف سیریز: قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

واضح رہے کہ  خواتین کرکٹ ٹیم کے لئے لگایا گیا تربیتی کیمپ 21 سے 29 نومبر تک جاری رہے گا،

اسمتھ کی شاندار اننگز، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست

اسمتھ کے 80 رنز کی بدولت آسٹریلیا نے 19ویں اوور میں میچ جیت کر سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل کرلی

ٹاپ اسٹوریز