چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو بیرون ملک سفر میں مشکلات کا سامنا

جلد ہی تمام ممالک اپنی ویکسین کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی لائیں گے

اسلام آباد کی یونین کونسلوں میں ویکسی نیشن سینٹرز کھولنے کا فیصلہ

یو سی ویکسی نیشن سینٹرز کے لیے 92 ویکسی نیٹرز دو ماہ کے لیے بھرتی کیے جائیں گے۔

فائزر اور ماڈرنا کی ویکسینیں کئی سال تک تحفظ مہیا کر سکتی ہیں؟

کووڈ-19 کے شکار ہونے والے افراد کے ہڈیوں کے گودے میں وائرس کم سے کم 8 ماہ تک رہ سکتا ہے، نئی تحقیقاتی رپورٹ

اگر پورا سال مفت گوشت چاہیے تو ویکسین لگوائیں

کورونا وبا سے محفوظ رہنے کے لیے ویکسین لگوانے پر زور دیا جا رہا ہے۔

تمام حکومتیں منظور شدہ ویکسینز کو تسلیم کریں، کوویکس کی اپیل

اگر ایسا نہ ہوا تو دنیا میں ویکسینز کی تقسیم میں مزید خلا پیدا ہوگا اور عدم مساوات بڑھے گی، عالمی ادارے کا انتباہ

کورونا:دو مختلف ویکسنیوں کی خوراکیں زیادہ بہتر نتائج دیتی ہیں، نئی تحقیق

دو مختلف ویکسینز لگوانے سے بہتر قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے جو بیماری کے خلاف زیادہ مزاحمت کرتی ہے۔

فائزر اور موڈرنا ویکسین زندگی بھر کیلئے مؤثر ثابت

ویکسین لگوانے والوں کی قوت مدافعت مضبوط ہو جاتی ہے، ماہرین کا دعویٰ

کورونا کی بیٹا قسم کیخلاف ویکسین کا ٹرائل شروع

ویکسین کو ابھی اے زیڈ ڈی 2816  کا نام دیا گیا ہے۔

کوویکس کا پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین فراہمی کا فیصلہ

کوویکس سے پاکستان کو موڈرنا ویکسین مفت ملے گی، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز