فیصلہ کرلیں، اسٹیبلمشنٹ کی وجہ سے گئے یا سازش کی وجہ سے؟ خورشید شاہ

حکومت کو ڈیڑھ سال اور دیتے تو ملک کی حالت سری لنکا جسی ہو جاتی، پی پی کے وفاقی وزیر کی ہم نیوز کے پروگرام نیوز لائن میں گفتگو

مختصر وقت میں عوام کے مسائل کا حل موجودہ حکومت کی ترجیح ہے، شازیہ مری

پچھلی حکومت کی پلاننگ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے پاس کوئی ویژن نہیں تھا، وفاقی وزیر

عمران خان اور عارف علوی نے جب حلف اٹھایا تھا، وہ ضمانت پر تھے، احسن اقبال

یہ مافیا کی کیا بات کرتے ہیں؟ سارے مافیا تو کابینہ میں موجود ہیں، پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ ‘ میں گفتگو

دو تہائی اکثریت اور عمران خان کےدرمیان صرف الیکشن حائل ہیں، فواد چودھری

صدر مملکت استعفیٰ نہیں دے رہے، ہم غلام اسمبلی سے آزاد ہو رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

آرٹیکل 69 کے تحت عدالت کا اختیار نہیں کہ اسپیکر کی رولنگ پر سماعت کرسکے، فواد چودھری

 سیاست کے فیصلے عدالتوں میں نہیں، سڑکوں پر ہوتے ہیں، سابق وفاقی وزیر

اب فیصلہ عدم اعتماد تحریک کا نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل ہونا ہے، اسد عمر

خیبر پختونخوا الیکشن میں ثابت ہوا کہ قوم اپنے غیرت مند لیڈر کے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے، وفاقی وزیر

شاہ زین بگٹی واپس آجائیں گے، کل اسد عمر کی ملاقات ہوگی: فواد چودھری

 آپ کسی بھی قوم یا صوبے سے تعلق رکھتے ہوں باہر نکلیے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

سندھ ہاؤس میں ضمیروں کا سودا کیا جارہا ہے، 28 کو کوئی ضمیر فروش نہیں رہیگا: حماد اظہر

عوام 27 تاریخ کو روایتی سیاستدانوں کے خلاف فیصلہ دے گی، پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر برائے توانائی

وزیر اعظم دنیا میں دلیری کے ساتھ مسلم امہ کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، اسد عمر

عمران خان نے دنیا کے دہرے معیار کی نشاندہی کی، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز