وزیر اعظم نے ٹیکس اہداف پورے کرنے کیلئے منی بجٹ کی تجویز رد کر دی

وزیر اعظم نے منی بجٹ کی تجویز رد کرتے ہوئے مؤقف دیا کہ مہنگائی کی موجودہ صورت حال میں منی بجٹ عوام پر مزید مہنگائی مسلط کرے گا۔

ملک بھر میں ماربل کی سپلائی روک دی گئی

‎آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکسسز کی بھر مار کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں ماربل  کی صنعت سے وابستہ  مل مالکان سراپا احتجاج ہوگئے ہیں

اپوزیشن کس بنیاد پر بجٹ کو عوام دشمن قرار دے رہی ہے؟ فردوس عاشق

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچانے والے اب عوام کا مزید تیل کیوں نکالنا چاہتے ہیں ؟معاون خصوصی برائے اطلاعات

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پانی و بجلی کے بڑے ترقیاتی منصوبے

 ہائیڈل پاور پراجیکٹس اور نہروں کے نظام کو بہتر بنانے کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے  اربوں روپےمختص کیے جارہے ہیں

قرضوں پر سود دفاع سے دگنا: وفاقی بجٹ کل پیش ہو گا

وفاقی بجٹ کا حجم  6 ہزار 800 ارب روپے سے زائد  ہوگا۔ بجٹ خسارہ 3 ہزار ارب روپے سے زائد ہوسکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز