پاکستان: 8 ماہ میں 867 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمد

کھانے پینے کی اشیا کی درآمد گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 56.48 فیصد زیادہ رہی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ

چینی، آٹا، دالیں، گھی، انڈہ، گوشت اور آئل سمیت 15 اشیا مہنگی ہو گئیں

گزشتہ ہفتے دس اشیا سستی بھی ہوئی ہیں، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری، مہنگائی میں معمولی کمی

 ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 30 روپے، آلو کی فی کلو قیمت میں 13 روپے جب کہ زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے سے زائد کی کمی ہوئی۔

سردی میں استعمال ہونے والی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

مرغی، ٹماٹر، آلو، پیاز، سبزیاں، انڈے اور ایل پی جی مہنگی

نومبر 2020میں مہنگائی کی شرح 8.3 فیصدرہی، وفاقی ادارہ شماریات

آلو، ٹماٹر، انڈے اور مرغی سمیت 13 اشیا مہنگی ہوگئیں

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

گندم، آلو، پیاز، ٹماٹر، انڈے اور دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

شہری علاقوں میں مہنگائی میں 1.27 فیصد اور دیہی علاقوں میں 2.35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ

ملک میں چینی کی مختلف نرخوں پر فروخت

اسلام آباد میں چینی سب سے زیادہ مہنگی فروخت ہو رہی ہے جب کہ سرگودھا اور خضدار میں چینی کی قیمت دیگر شہروں کی نسبت کم ہے۔

اسلام آباد: ایک ہفتے کے دوران 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

جن اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ان میں آٹا، چینی، ٹماٹر، پیاز، انڈہ، مرغی، آلو، دال چنا، چاول، دہی اورلہسن شامل ہیں، ادارہ شماریات

ستمبر ستمگر ثابت ہوا:  ٹماٹر ، سبزیاں ، چکن اور پیاز مہنگی ہو گئی

ستمبر 2020 کے دوران مہنگائی میں 1.54 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز